November 16, 2026

بلوچستان / بارکھان مسلح افراد نے 7 پنجابی مسافروں کو بس سے اتار کر شہید کر دیا

IMG-20250219-WA0298

بلوچستان / بارکھان
مسلح افراد نے 7 پنجابی مسافروں کو بس سے اتار کر شہید کر دیا
مسافر بس کوئٹہ سے فیصل آباد جا رہی تھی
شہید ہونے والے 7 افراد کے نام اور اڈریس:
1. عدنان مصطفی ولد غلام مصطفی، بورے والا

2. ڈی ایس پی (ریٹائرڈ) عاشق حسین ولد غلام سرور

3. محمد عاشق ولد داؤد علی، شیخوپورہ

4. شوکت علی ولد سردار علی، فیصل آباد

5. عاصم علی ولد محمود علی، منڈی بہاؤالدین

6. محمد اجمل ولد اللہ وسایا، لودھراں

7. محمد اسحاق ولد محمد حیات، ملتان