November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف نعت خواں صوفی اکرم مرحوم کی اہلیہ طفیل آکرم کی والدہ صحافی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کی چچی وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی

20250217_190259

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف نعت خواں صوفی اکرم مرحوم کی اہلیہ طفیل آکرم کی والدہ صحافی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کی چچی وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان ڈاکٹر عارف رضا ملک چوہدری زاہد ایم آصف قمر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔