ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت سیاسی رہنما معروف پراپرٹی ڈیلر میاں چوہدری فیاض احمد کے بیٹے میاں حمزہ فیاض چوہدری شادی کے بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب مقامی
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت سیاسی رہنما معروف پراپرٹی ڈیلر میاں چوہدری فیاض احمد کے بیٹے میاں حمزہ فیاض چوہدری شادی کے بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی تقریب میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے شاہد غوری فراز جٹ اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید باو عطاء الرحمن ملک طیب ٹیڈی بابا ہاشم راجڑ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔