November 16, 2026

مظفرگڑھ/ حالت غیر مظفرگڑھ۔ سنانواں میں زہریلی چائے پینے سے باپ کی دو بیٹوں سمیت حالت غیر ہوگئی۔ رسیکیو

20250217_190259

مظفرگڑھ/ حالت غیر

مظفرگڑھ۔ سنانواں میں زہریلی چائے پینے سے باپ کی دو بیٹوں سمیت حالت غیر ہوگئی۔ رسیکیو

مظفرگڑھ۔ ریسکیو ٹیم نے تینوں باپ بیٹا کو طبی امداد دیکر قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو

مظفرگڑھ۔ بے ہوش ہونیوالے تینوں افراد نے چائے پی تھی جو زہریلی بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو

مظفرگڑھ۔ حالت غیر ہونیوالوں میں باپ رمضان، بیٹے بلال اور عدنان شامل ہیں۔ ریسکیو