November 16, 2026

کابل، افغانستان 1972 کی اس دور کی سیکولرزم ،فشازم،جمہوریت،روشن خیالی کا عکاسی کرتا ھے جس وقت افغان قوم نے اللہ کے احکامات کو پامال کیا اللہ کو للکارا پھر اللہ نے فیصلہ کیا کہ

IMG-20250219-WA0003

کابل، افغانستان 1972 کی اس دور کی سیکولرزم ،فشازم،جمہوریت،روشن خیالی کا عکاسی کرتا ھے جس وقت افغان قوم نے اللہ کے احکامات کو پامال کیا اللہ کو للکارا پھر اللہ نے فیصلہ کیا کہ کوئی دوسرا قوم مسلط کرے اور اس باغی قوم کو رگڑ دیا جائے تو سویت یونین مسلط کیا گیا سویت یونین کے خلاف ہر گھر میں مجااہد پیدا ھوئے اور یو بیس سال بعد امارات اسلامی قائم ھوا مگر ملک کے کچھ حصے پہ لاگو ھوا پھر اللہ نے چاہا مزید بھی افغانستان رگڑنا ھے اور پورے ملک پہ امارات قائم کرنا ھے تو دوسرا بڑا ہاتھی کو میدان میں لایا گیا انکے۔ ساتھ سب طاقتور ممالک کو یہ دیکھانا تھا کہ ایک طرف یہ دجالی طاقت دوسرے طرف اللہ والوں کا کمزور ٹولہ یہ جدوجہد بھی بیس سال رہی اور اخر میں ہر افغان قوم کے گھروں سے شہدا اور مجاہدین پیدا کئے گئے اور یو سیکولرزم ،میرے جسم میرے مرضی والے روشن خیال طبقہ،عیاش اور فحاش دور کا مکمل خاتمہ کردیا ۔۔۔۔دوستوں ہم پاکستانیوں کو بھی راہ راست پہ انا چاہئے ورنا اسمان کی انکھیں ٹھیک نہیں ۔۔۔