_🛑 ریلیف ختم۔۔ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کی درخواست پر سماعت ،القادر ٹرسٹ کیس میں تو سزائیں ہو چکیں ، ٹرسٹ ضبط ہوچکا ہے ،ٹرسٹ پنجاب
*_🛑 ریلیف ختم۔۔ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی چیریٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کی درخواست پر سماعت ،القادر ٹرسٹ کیس میں تو سزائیں ہو چکیں ، ٹرسٹ ضبط ہوچکا ہے ،ٹرسٹ پنجاب حکومت کی تحویل میں چلا گیا یے اب اس کیس میں کچھ نہیں ،ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی مقرر نہیں ہوئیں،جب تک ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کلعدم نہیں ہوتا اس درخواست پر سماعت نہیں ہو سکتی، قائم مقام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر کے ریمارکس_*