وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمارٹ سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ سعودی جرمن ہسپتال کا سنگ رکھ دیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمارٹ سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ سعودی جرمن ہسپتال کا سنگ رکھ دیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے بتر جی گروپ کے سربراہ
صو بھی بتر جی کے ساتھ بٹن دباکر سعودی جرمن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا
لاہور بتر جی میڈیکل سٹی میں مجموعی طور پر 500 بیڈز ہونگے
سعودی جرمن ہسپتال لاہور 300 بیڈز پر مشتمل ہوگا
سعودی جرمن ہسپتال 250 ملین ڈالرز سے تعمیر ہو گا
سعودی جرمن ہسپتال دنیا بھر جدید طبی ٹیکنالوجی اور معیاری علاج کی خدمات کے لئے نمایاں ہے
سعودی جرمن ہسپتال لاہور سمیت پنجاب بھر کے عوام کو اعلیٰ معیار کی جدید طبی سہولیات فراہم کرۓ گا
سعودی جرمن ہسپتال کو جدید میڈیکل ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کی سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا
لاہور سمارٹ سٹی میں قائم ہونے والے سعودی جرمن ہسپتال سے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع میسر ہونگے
سعودی جرمن ہسپتال نیٹ ورک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، مراکش، اور یمن میں کامیابی سے خدمات فراہم کر رہا ہے
پنجاب میں ہیلتھ سسٹم میں بہتری کے لئے نجی شعبے کا خیر مقدم کریں گے ۔ مریم نواز شریف
پنجاب کا پورا ہیلتھ سسٹم بدلنا اور بہتر کرنا چاہتی ہوں۔ مریم نواز شریف
نیا ہسپتال صحت عامہ میں بہتری اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔مریم نواز شریف