ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے) ملک بھر میں سیشن 2025 کے رزلٹ اناونس ہو رہے ہیں اسی طرح نیشن انسپرٹ گرامر سکول کے رزلٹ کا باقاعدہ اعلان ہوا ۔ اس میں مہمان خصوصی میڈم فرزانہ خلیل باجوہ ، شمائلہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے) ملک بھر میں سیشن 2025 کے رزلٹ اناونس ہو رہے ہیں اسی طرح نیشن انسپرٹ گرامر سکول کے رزلٹ کا باقاعدہ اعلان ہوا ۔ اس میں مہمان خصوصی میڈم فرزانہ خلیل باجوہ ، شمائلہ ہاشمی ، ریحانہ فواد تھیں جنہوں نے کامیاب ہونے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور شیلڈز دی۔اس فائنل رزلٹ می ملک محمد لطیف آکاش کی دونوں صاحب زادیوں نے اپنی اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کی ۔ ملک محمد لطیف نے میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہر کا سب سے بہترین سکول نیشن انسپرٹ گرامر سکول ہے اس میں بچوں کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ جسمانی نشوونما پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے جس سے بچوں کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔ملک محمد لطیف نے میم حافظہ حنا اور سر حافظ عبد الوحید کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمنا کا اظہار کیا۔