*لاہور۔ پنجاب پولیس میں سی ٹی ڈی کی طرز پر بننے والے نئے محکمہ کا نام اور ٹی او آر ز کیا ہوں گے۔۔۔*
*لاہور۔ پنجاب پولیس میں سی ٹی ڈی کی طرز پر بننے والے نئے محکمہ کا نام اور ٹی او آر ز کیا ہوں گے۔۔۔*
*لاہور دستاویزات سامنے آگئیں۔۔۔*
لاہور ۔ پولیس میں نئے بننے والے یونٹ کا نام (سی سی ڈی) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ہو گا۔۔
لاہور۔ نئے ڈیپارٹمنٹ کے ٹی او ارز بھی فائنل کر لیے گئے۔۔۔ دستاویزات
سی سی ڈی یونٹ 17 سنگین جرائم کے مقدمات کے مقدمات کے کیسز کی تفتیش کرے گا۔۔ دستاویزات
ان کیسز میں اغواء برائےتاوان ، بھتہ خوری ، ڈکیتی ، دستاویزات ، ڈکیتی قتل ، گھروں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں ، ڈکیتی ریپ ، کار ڈکیتی ، آرگنائزڈ ڈکیت گینگ ، منشیات ، خواتین سے ریپ ، بڑے قبضہ گروپ اور بین الصوبائی گینگ سمیت دیگر شامل ہیں
سی سی ڈی کا کام ڈیٹا اینلسیز اور دیگر صوبوں کی لاء اینڈ آرڈر فورسز کیساتھ ملکر سنگین جرائم کے ملزمان کو پکڑنا بھی شامل ہے۔۔
سی سی ڈی یونٹ کو سی ٹی ڈی کی طرز پر بنایا جا رہا ہے۔ پولیس حکام