November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک رفیق جوئیہ مرحوم کی نواسی ملک افضل جوئیہ کی پوتی ملک کاشف عدنان ملک ساجد عدنان ملک ماجد رفیق جوئیہ جیو کیبل انٹرنیٹ سروسز فوجی چوک والے کی بھانجی ملک زبیر جوئیہ کی

20250214_175714

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک رفیق جوئیہ مرحوم کی نواسی ملک افضل جوئیہ کی پوتی ملک کاشف عدنان ملک ساجد عدنان ملک ماجد رفیق جوئیہ جیو کیبل انٹرنیٹ سروسز فوجی چوک والے کی بھانجی ملک زبیر جوئیہ کی بیٹی انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر ملک حاجی انور۔ملک حاجی ارشد ملک احمد انور۔حبیب اللہ چوہدری چوہدری غلام دستگیر سنی سید نوید شاہ عثمانی ایم آصف قمر چوہدری شبیر۔ملک رشید ملک عابد ملک رضوان چوہدری اویس زاہد حسین انجم حافظ ثاقب محمود علی عمران علی شیراستاد نعیم شہزاد ملک اسد اعوان۔علی۔شہزاد افضل سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے