ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کےدرینہ ساتھی محمد شوکت علی رحمانی قادری پنسار سٹور۔والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کےدرینہ ساتھی محمد شوکت علی رحمانی قادری پنسار سٹور۔والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی نوید قاضی اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے