وندر پولیس کی کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج*
*وندر پولیس کی کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج*
حب۔ ایس ایس پی حب سید فاضل بخاری کی ہدایت پر ایس ایچ او وندر نعیم خان خلجی کا وندر میں جرائم پیشہ و منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری رہے ۔
ایس ایچ او وندر نعیم خان خلجی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ ایک شہزاد ولد کریم بخش نامی شخص کے قبضے سے 625 گرام چرس برآمد کرلیا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ملزم اس قبل حب سٹی ، گڈانی اور وندر تھانہ سمیت دیگر مختلف مقدمات گرفتار ہوا ہے ۔
وندر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری رہے گئے وندر روایتی امن و اومان بحال رکھنا اولین فرض ہے ۔
*نعیم خان خلجی ایس ایچ او وندر*