November 16, 2026

*بلوچستان حکومتی تنازعہ* *اسلام آباد: صدر زرداری نے وزیراعلی بلوچستان کا فون سننے سے انکار کردیا ہے، ذرائع*

20250214_175714

*بلوچستان حکومتی تنازعہ*

*اسلام آباد: صدر زرداری نے وزیراعلی بلوچستان کا فون سننے سے انکار کردیا ہے، ذرائع*

اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان نے ایک پیپلز پارٹی کے ایم این اے جو کہ بلوچستان کے معاملات کو دیکھتے ہیں کو کال کی، ذرائع

اسلام آباد: ایم این اے کا صدر زرداری سے رابطہ اور وزیراعلی کی تحفظات سے آگاہ کیا ، ذرائع

اسلام آباد: صدر زرداری نے ایم این اے کو اس معاملے سے دور رکھنے کا حکم دیا ہے، ذرائع

اسلام آباد: بلوچستان کے سیاسی معاملات خود دیکھنے کیلئے موجودہ ہوں صدر زرداری، ذرائع

اسلام آباد: پیپلز پارٹی شہیدوں اور نظریات کی پارٹی ہے خبر میڈیا کو دے کر پارٹی اور نظریات کی خلاف ورزی کس نے کی ہے، صدر زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی ایک جدوجہد کا نام ہے اس کی ڈسپلن کا خیال رکھنا ہر کارکن اور ہر ذمہ دار کی ذمہ داری ہے، ذرائع

اسلام آباد: صدر زرداری نے پوچھا کہ بلوچستان علی حسن زہری سے وزیراعلی ناراضگی اپنی جگہ لیکن پارٹی معاملات کا میڈیا ٹرائل کرانے کا کیا مقصد تھا، ذرائع