November 16, 2026

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے یورپ میں اسلام قبول کرنے والوں کی شرح میں 400 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

20250214_175714

غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے یورپ میں اسلام قبول کرنے والوں کی شرح میں 400 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اہلِ غزہ نے مسلمانوں کے دروازے نہیں کھٹکھٹائے بلکہ مشرکین کے دل و دماغ کو کھٹکایا ہے۔ اپنے کردار اور عمل سے کافروں کو مسلمان کر دیا۔
یہاں ہم نماز اور قرآن پڑھ کر سوچتے ہیں کہ اللہ و رسولﷺ کا حق ادا ہو گیا ہے۔

اقبال فرماتے ہیں:

*اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے*
*گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا*