November 16, 2026

پنجاب میں رجسٹری انتقال سسٹم مکمل طور پر تبدیل ہو رہا.

20250214_175714

پنجاب میں رجسٹری انتقال سسٹم مکمل طور پر تبدیل ہو رہا.
نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا جس میں پلاٹ یا گھر کی تصاویر ، بیچنے اور خریدنے والے کی موقع پر تصاویر ،گوگل میپ کارڈینیٹس آن لائن اپلوڈ کیے بغیر رجسٹری نہیں ہو گی ۔ پہلی رجسٹری مکمل ہونے کے بعد ہی اگلی رجسٹری ہو سکے گی پینڈنگ کر کے بار بار چکر لگوانے والا آپشن بھی ختم ہو رہا.
اب حکومت آن لائن DC ریٹ نکال سکے گی اور ٹیکس لے سکے گی.
اگر آپ مکان خرید رہے ہیں تو فیس کی بچت کی خاطر آپ خالی پلاٹ لکھوا کر انتقال نہیں کروا سکیں گے البتہ پہلی بار گھر خریدنے والوں کو ٹیکس چھوٹ دی جا رہی ہے.