وہاڑی میلسی (بیو رو چیف )حساس ادارے اینٹلی جینس بیورو کی نشان دہی ذخیرہ اندوزوں اور گاڑیوں میں گیس بھرنے کے خلاف ضلع وہاڑی میں بھرپور کاروائیاں جاری ۔ہزاروں روپےجرمانے ۔تفصیل کے مطابق سپیشل پرائس کنٹرول
وہاڑی میلسی (بیو رو چیف )حساس ادارے اینٹلی جینس بیورو کی نشان دہی ذخیرہ اندوزوں اور گاڑیوں میں گیس بھرنے کے خلاف ضلع وہاڑی میں بھرپور کاروائیاں جاری ۔ہزاروں روپےجرمانے ۔تفصیل کے مطابق سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میلسی چوہدری عبدالشکور نے میاں شکور شیر گڑھ روڈ کو گاڑیوں میں ایل پی جی گیس بھرنے پر سات ہزار روپے ۔اور محمد۔شرافت علی گیس سنٹر کو دس ہزار جب کہ ذخیرہ اندوزی پر محمد آزاد کو دس ہزار محمد مغیث اشرف کو پندرہ ہزار ۔عبد الرشید غلہ منڈی کو پندرہ ہزار جرمانہ کیا گیا ۔اس کاروائی پر شہریوں نے اقدام کو سراہا ۔