November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز جعلی میڈیسن کے سندھ کے سب سے بڑے ڈیلر

20250214_175714

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
جعلی میڈیسن کے سندھ کے سب سے بڑے ڈیلر

وجے کمار اور کانتش LSP میڈیسن کے خلاف تھانہ اے سیکشن پر سرکار کی مدعیت پر ایف آئی آر درج

گزشتہ رات انٹیلیجنس اداروں و ڈپٹی کمشنر سکھر
اسسٹنٹ کمشنر سکھر اور ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ

وجے کمار کے سکھر میں موجود مختلف مقامات پر گوداموں پر چھاپہ مارا گیا تھا

جسس میں بڑی تعداد میں کروڑوں روپے کی جعلی ادویات برآمد کی گئیں تھیں

وجے کمار LSP میڈیسن والے سکھر میڈیسن مافیا کا نے تاج بادشاہ ہے
پورے سندھ میں جعلی ادویات سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ڈیلر ہے

اب دیکھنا ہے سکھر پولیس اور مافیا کے سرپرست کس طرح اس انسانیت کے دشمن کو بچاتے ہیں