*کنول شوزب کی میڈیا ٹاک کل نظر سے گزر گئی نہیں سنی ابھی سننے کا موقع ملا تو اس نے وہی کیا جو یہ کروانا چاہتے تھے یہ اسی قابل ہیں اس نے وہی کہا جو کہنا چاہیے تھا،*
*اب گلی گلی میں ریجسٹر رکھیں اور انکی ڈیوٹی لگائیں جہنوں نے عدت کیس بنایا وہ ماہواریوں کے دن نوٹ کریں باقی تو یہ کسی کام کے نہیں ہے اور یہ کام بخوبی کرنا جانتے ہیں یہ انکے مزاج کے مطابق کا کام ہے-*
*ویلڈن کنول شوزب*