سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *جنوری تا مارچ 2025 کی قسط کے بارے میں آگاہی پیغام۔۔۔*
سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
*جنوری تا مارچ 2025 کی قسط کے بارے میں آگاہی پیغام۔۔۔*
حکومت نے BISP خواتین کی جنوری 2025 سے قسط 10500 سے بڑھا کر *13500* کر دی ہے۔۔۔
*جنوری تا مارچ 2025 کی قسط مارچ کے پہلے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔۔۔*
ایسی خواتین جو جنوری 2025 میں نئی اہل ہوئی ہیں اور انھوں نے اپنی پہلی قسط *13500* وصول کر لی ہے موجودہ قسط جنوری تا مارچ ان خواتین کو نہیں جاری کی جائیگی کیونکہ یہ خواتین جنوری تا مارچ کی قسط پہلے ہی اڈوانس وصول کر چکی ہوں گیں۔۔۔
مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع قسط *13500* روپے کے ساتھ ساتھ *بینظیر تعلیمی وظائف* کا *وظیفہ* بھی قسط کیساتھ جاری کیا جا رہا ہے۔ لہذا خواتین اپنی رقم مکمل حاصل کریں۔ شکریہA