November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ضروری اطلاع جعلی نمبر پلیٹس، بلو لائٹس، بلیک مرر اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سکھر پولیس سخت کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے

20250212_140702

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ضروری اطلاع

جعلی نمبر پلیٹس، بلو لائٹس، بلیک مرر اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سکھر پولیس سخت کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے

اپنے اچھے شہری ہونے کا ثبوت دے اور غیر قانونی چیزیں متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع کروائیں

اس میں جو بھی شہری اپنی زمیداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر قانونی چیزیں جمع کروائیں گا انہیں ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے ایک اچھا شہری ہونے کا سرٹیفیکیٹ GOOD CITIZEN CERTIFICATE دیا جائیگا