*_”کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ”_*
*_”کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ”_*
*_مقدمات نمٹانے کی شرح دیکھ لیں،کس کے کتنے فیصلے قانون کی کتابوں میں شائع ہوئے سب سامنے ہے، تمام ریکارڈ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے،ابھی تو حلف برداری کے بعد چائے پینے آیا ہوں،ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی،کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، اللہ مالک ہے، کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں،باقی تمام ججز کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے اکٹھے چائے بھی پیتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!_*