102

خاور مانیکا نے اسلام آباد سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ” بشری بی بی کے 2018 میں ماہواری پیریڈز کے جائزہ کے لئے کسی حکومتی ادارے کا اعلی سطحی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے تاکہ بشری بی بی کی دو آرا سے متعلق انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں “

خاور مانیکا نے اسلام آباد سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ” بشری بی بی کے 2018 میں ماہواری پیریڈز کے جائزہ کے لئے کسی حکومتی ادارے کا اعلی سطحی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے تاکہ بشری بی بی کی دو آرا سے متعلق انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں ”
اگر اسلام آباد سیشن کورٹ خان صاحب کی نفرت میں اسٹیبلشمنٹ کے حکم کے مطابق یہ کام کرلیتا ہے تو آپ جانتے ہیں کہ کیا ہوگا ؟
یہ کیس نا القادر کیس ہے نا سائفر ، یہ سراسر شرعی کیس ہے ، مسلم میرج لاء 1939 کا بنایا گیاانگریز کا قانون ہے ، جس میں انگریزوں کو بھی جرات نہیں ہوئ کہ وہ عائلی قوانین میں مداخلت کریں،
بھارت میں ایک قانون میں ترمیم کردی گئ تھی تو بھارتی مسلمانوں نے اس کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی تھی ، یہ جنگ،ایک پوائینٹ ایجنڈے پے تھی کہ کسی کو بھی شرعی قوانین جو کہ فیملی سسٹم سے تعلق رکھتے ہیں، چھیڑ چھاڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،
حال ہی میں سکھ میرج لا کو تسلیم کیا گیا ہے ، شادی ہر مذہب کے لئے انتہائ مقدس فعل ہے ، ہر جگہ قبل از نکاح اولاد حرامی ہی سمجھی جاتی ہے ،خواہ اسٹیٹ انہیں قبول کرلے ،
خان صاحب کی دشمنی میں عدت کیس کا فیصلہ دیا گیا ، سارے ملکی قوانین کو ہی نہیں اللہ کے قوانین کو بھی بلدوز کردیا گیا ، ایک ریسرچ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 5000 طلاقیں ہوتی ہیں، یہ صرف رجسٹرڈ تعداد ہے ،
ہمارے ہاں طلاقیں بہت خوشگوار ماحول میں ہوتی نہیں، عام طور پے بچوں کی کسٹڈی، کے ذریعے عورت کو ہی خوار کیا جاتا ہے ،
ایسے میں اگر یہ ٹربیونل بن جاتا ہے تو سوچیں ان طلاق یافتہ خواتین کو کیسی آزمائش میں ڈال دیاجایے گا ؟ پھر ان کی دوسری شادی کے بعد پیدا ہونے والے بچوں کی ولدیت ہمیشہ کے لئے مشکوک ہوجائے گی ،
اسٹیبلشمنٹ، خان صاحب سے ٹکر لیتے لیتے خود اللہ سے ٹکر لے بیٹھی ہے ، یہی زعم نمرود ، فرعون اور یزید کو بھی تھا کہ وہ جو چاہیں کر گزریں ان کو کوئ نہیں روک سکتا ،
خیر عدت ، طلاق، شریف لوگوں کے مسئلے ہیں، حلالی اور حرامی ہونا بھی خاندانی لوگوں کے مسائل ہیں، اگر شریفوں، زرداریون اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے یہ مسائل میٹر نہیں کرتے تو نا کریں، اللہ سے ٹکر لینے کی بھول نا کریں
#عدت_کیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں