171

بیٹا باپ کے خلاف پولیس لیکر گھر آیا اور پولیس والوں سے کہا کہ اس بڈھے کو اٹھا کر باہر پھینک دیں- جانتے ہیں یہ بڈھا کون ہے؟

بیٹا باپ کے خلاف پولیس لیکر گھر آیا اور پولیس والوں سے کہا کہ اس بڈھے کو اٹھا کر باہر پھینک دیں- جانتے ہیں یہ بڈھا کون ہے؟

یہ بڈھا برگیڈئیر امتیاز ہے، برگیڈئیر بلا کے نام سے انکی شہرت تھی، یہ آئی ایس آئی کا نمبر ٹو تھے اور آئی بی کے ڈی جی بھی رہ چکے ہیں-

یہ اتنے طاقتور سمجھے جاتے تھے کہ انکے ایک اشارے پر گھروں کی دیواریں پھلانگی جاتی تھی، شریفوں کو بے گھر کیا جاتا تھا- اس کا رعب تھا، دبدبہ تھا-

مگر آج یہ بے بس ہے، عہدہ، طاقت کچھ بھی پاس نہیں- یہ مکافات عمل ہے، نعوذبااللہ خدا کے لہجے میں بولنے والوں کا بھی وقت آتا ہے جب ان کا حساب کتاب شروع ہوتا ہے-

*اس میں عبرت ہے، سبق ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں