*الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی جمشید دستی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی۔*
*الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی جمشید دستی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی۔*
*رپورٹ کے مطابق این اے 175 مظفرگڑھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اے جمشید دستی اور درخواست گذاروں کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جمشید دستی پر مالی سال 2023-24 کے گوشواروں تضاد کا الزام ہے، جمشید دستی کے خلاف الیکشن کمیشن 19 فروری کو سماعت کرے گا۔*