ساہیوال: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ساہیوال آمد
ساہیوال: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ساہیوال آمد
ساہیوال: آئی جی پنجاب نے تقریب کے دوران ساہیوال ریجن کے 49 شہداء کی فیملیز میں پلاٹس کی فائلز تقسیم کیں
ساہیوال: ضلع ساہیوال کی 5، ضلع اوکاڑہ کی 24 اور ضلع پاکپتن کی 20 فیملیز شامل
ساہیوال: پنجاب پولیس ایک فیملی کی طرح ہے۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: ہم سب شہدائے پولیس کی فمیلیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: ان کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: شہداء کی فیملیز کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں
ساہیوال: تقریب کا انعقاد مقامی مارکی میں ہوا
ساہیوال : تقریب میں آر پی او ساہیوال سمیت تینوں اضلاع کے ڈی پی اوز اور ڈی آئی جی ویلفیئر کی شرکت
ساہیوال: شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: پولیس کو وسائل کی فراہمی کے بغیر ممکنہ نتائج ممکن نہیں۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: شہداء کی فیملیز کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے مشکور ہیں ۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال: پنجاب پولیس اپنے ویلفیئر فنڈ سے شہدائے پولیس اور پولیس ملازمان کی ویلفیئر جاری رکھے ہوئے ہے۔ آئی جی پنجاب
ساہیوال : کمیشنر ساہیوال شعیب اقبال سید اور تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمیشنرز کی بھی شرکت
ساہیوال : اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی
ترجمان ساہیوال ریجن پولیس