November 16, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر چھور پولیس کی کارواٸ ۔۔۔۔ اقدام قتل کے مقدمے میں 05 ملزمان گرفتار۔*

IMG-20250213-WA0172

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر چھور پولیس کی کارواٸ ۔۔۔۔ اقدام قتل کے مقدمے میں 05 ملزمان گرفتار۔*

*تفصیلات:*
*پولیس تھانہ چھور، SHO نور محمد شر:* اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان گرفتار:

1. اسلام بھیو
2. شاہنواز عمرانی
3. شہباز عمرانی
4. انیل کمار بجیر
5. محمد خان مری

مدعی رجیش کمار مھیشوری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیا جان سے مارنے کی کوشش کی گرفتار ملزمان سمیت دس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

کراٸم نمبر 05/2025 دفعہ 324. 337H2. A1. F1. 148. 149. 114. 504 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ پولس تھانہ چھور پر درج ہے۔