November 17, 2026

*سپریم کورٹ* *ملٹری کورٹس کیس* ‏ٹو ون ڈی کی حیثیت کو ہر مرتبہ سپریم کورٹ جوڈیشل ریویو کیوں کرے۔جسٹس محمد علی مظہر*

20250212_140702

*سپریم کورٹ*
*ملٹری کورٹس کیس*

‏ٹو ون ڈی کی حیثیت کو ہر مرتبہ سپریم کورٹ جوڈیشل ریویو کیوں کرے۔جسٹس محمد علی مظہر*

لیگل فریم ورک تبدیل ہوجائے تو جوڈیشل ریویو کیا جا سکتا ہے۔سلمان اکرم راجہ*

آرٹیکل آٹھ 3 کا استثنی ٹو ون ڈی کیلئے دستیاب نہیں سلمان اکرم راجہ*

ٹوون ڈی کیلئے1967 میں آرڈیننس لایا گیا۔جسٹس نعیم افغان*

آرڈیننس کی ایک معیاد ہوتی ہے۔جسٹس نعیم افغان*

کہیں ایسا تو نہیں آرڈیننس معیاد ختم ہونے پر متروک ہو گیا ہو۔جسٹس نعیم افغان*

میں عدالتی وقفہ کے دوران چیک کر لیتا ہو۔سلمان اکرم راجہ*

مارشل لاء کے بنے قوانین کو آئین میں 270 آرٹیکل میں تحفظ دیا گیا جسٹس مندوخیل*

*اللہ نہ کرے آئین کے میں آرٹیکل 270 AAAA کا اضافہ ہو۔جسٹس مندوخیل*