November 17, 2026

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے ضلع کونسل سکھر کے چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ کی ملاقات

IMG-20250212-WA0193

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے ضلع کونسل سکھر کے چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ کی ملاقات

ملاقات میں سکھر ضلع کے سیاسی معملات اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

سید کمیل حیدر شاہ نے میڈم فریال تالپور کو سکھر اور قرب و جوار کی عوام کے لیے جاری ائیر ایمبولینس سروس کی کامیابی سے بھی آگاہ کیا