November 17, 2026

اوکاڑہ ۔۔جاوید راھی۔بیورو چیف ۔۔۔اوکاڑہ انتظامیہ کی خدمت میں اہل اوکاڑہ کی اس امر کی جانب توجہ دلاتے کی اپیل ھے۔۔۔کروڑوں روپے کی لاگت سے بناے گئے ۔فٹ پاتھ جو پیدل چلنے والوں کی سہولت کا سامان تھا

IMG-20250212-WA0182

اوکاڑہ ۔۔جاوید راھی۔بیورو چیف ۔۔۔اوکاڑہ انتظامیہ کی خدمت میں اہل اوکاڑہ کی اس امر کی جانب توجہ دلاتے کی اپیل ھے۔۔۔کروڑوں روپے کی لاگت سے بناے گئے ۔فٹ پاتھ جو پیدل چلنے والوں کی سہولت کا سامان تھا ان پردوکانداروں اور پھل فروٹ فروخت کرنے والے مافیا کا قبضہ چلا آرہا ھے۔۔کیا یہ ناجائز تجاوزات کی مد میں نہیں آتا۔دوکانوں کے آگے فٹ پاتھوں کو دوکان داروں نے رھیڑی پھڑی والوں کو کرایہ پر بیٹھا رکھا ھے ۔۔آمدوں رفت کے لے لوگ سڑکوں پر چلنے کے مجبور ھیں۔۔بلدیہ کا عملہ ان سے باقاعدہ بھتہ وصولی کےگھنونے فعل میں ملوث ھیں ۔جو اس ما فیا۔ کی سرپرستی کے مرتکب ھ
[: ھیں ۔انتظامیہ اوکاڑہ کی خدمت میں اس صورت حال کا جائزہ لینے کی اپیل کر تے فٹ پاتھوں کو اس قبضہ مافیا سے وا گزار کر انے کا مطالبہ کیا ھے ۔۔۔