November 16, 2026

پیپلز لیبر بیورو ضلع ڈویژن میرپور خاص ۔ انتقال پر تعزیت *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

IMG-20250211-WA0530

پیپلز لیبر بیورو ضلع ڈویژن میرپور خاص ۔
انتقال پر تعزیت
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
پیپلز لیبر بیورو سندھ کے سینئر نائب صدر لعل بخش کلہوڑو کے انتقال ہو جانے پر ان کے بیٹوں کے اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک سے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے۔
پیپلز لیبر بیورو ضلع ڈویژن میرپور خاص،
ملازم حسین خاصخیلی ،محمد شاھو پنھور، جاوید بلوچ ، ،نوردین خاصخیلی،غلام قادر مری، تاج محمد چاکی،امام بخش لسکانی، اعجاز علی کوکر، نم علی حجام،شکیل دوست، گل حسن مری، حاجی محمد عمیر، راجا ظہیر احمد خاصخیلی ،امداد علی ابڑو ۔
نے تعزیت کا اظہار کیا ھے اور دعا کی ھے کہ۔
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل
اور اس کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے۔

پیپلز لیبر بیورو ضلع ڈویژن میرپور خاص ۔