ہارون آباد (نامہ نگار ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کا میعار ہمیشہ بلند رہے گا محمد جمیل اختر چوہدری صحافت کوئی روزی روٹی نہیں عبادت سمجھ کر کی جائے صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک
ہارون آباد (نامہ نگار ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کا میعار ہمیشہ بلند رہے گا
محمد جمیل اختر چوہدری
صحافت کوئی روزی روٹی نہیں عبادت سمجھ کر کی جائے صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک
صحافت کا معیار بلند رکھیں گے سینئیر نائب صدر ملک لطیف چوہان صحافی کے قلم میں بہت بڑی طاقت ہے صحافت کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کر رہے ہیں صحفات ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کا میعار ہمیشہ بلند رہے گا صحافی کے قلم میں بہت بڑی طاقت ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافت کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کررہےہیں حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔