جیکب آباد ( رپورٹ : اے جی بلوچ) میر اعجاز حسین جکھرانی کی پیشکش سے سندھ حکومت کی جانب سے منعقدہ تاریخی 147واں سندھ ہارس اینڈ کیٹل شؤ کی افتتاحی تقریب میں میر
جیکب آباد ( رپورٹ : اے جی بلوچ) میر اعجاز حسین جکھرانی کی پیشکش سے سندھ حکومت کی جانب سے منعقدہ تاریخی 147واں سندھ ہارس اینڈ کیٹل شؤ کی افتتاحی تقریب میں میر رافع حسین جکھرانی نے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی کی نمائندگی کرتے ہوئے بطور ئے مہمان خاص شرکت کی، افتتاحی تقریب ایم پی اے ٹھل ڈاکٹر سہراب سرکی، کمشنر لاڑکانہ طاہر حسین سانگھی، ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب خان، ڈپٹی کمشنر جیکب آباد نواب سمیر لغاری، چیئرمین ڈسٹرکٹ کائونسل میر طاہر خان کھوسو، ایس ایس پی جیکب آباد صدام حسین خاصخیلی، چیئرمین میونسپال کامیٹی میر غلام عباس خان جکھرانی، سردار چنگیز خان پنہور،سلیمان خان پنہور، احمد علی بروہی، نیاز خان جکھرانی، اسسٹنٹ کمشنر اہمر آفتاب، اور دیگر سرکاری، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔