November 17, 2026

حکومت پنجاب نے کبوتر اور دیگر پرندے رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔

20250209_174246

حکومت پنجاب نے کبوتر اور دیگر پرندے رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔

کبوتر بازوں سے تنگ شہروں اور دیہاتوں میں موجود محلے دار پولیس ہیلپ لائن 15 پر یا متعلقہ ادارے کو خبر دیں…

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔۔۔ اور کبوتر باز کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.۔۔

لاھور سرگودھا اور دوسرے شہروں سے شروع ہونے والا کبوتر بازوں کے خلاف یہ اپریشن اب پورے پنجاب میں متواتر سے جاری رہے گا۔۔۔

گھر کی چھتوں پر کبوتر رکھنے والوں کے لیے حکومت کا گرینڈ آپریشن…