ساکران روڈ ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی ہونے والے شخص کا بھانڈا پھوٹ گیا حب پولیس نے گرفتار کر کے کراچی پولیس کے حوالے کر دیا ۔
ساکران روڈ ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی ہونے والے شخص کا بھانڈا پھوٹ گیا حب پولیس نے گرفتار کر کے کراچی پولیس کے حوالے کر دیا ۔
صبح ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے دوران ڈکیتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی خبر جاری کی گئی تھی جو حقائق کے برعکس نکلا
زخمی ہونے والا شخص کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں فرار ہوا تھا ۔ حب میں خود کو ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران زخمی ہونے کا ڈرامہ رچایا
کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈکیت ہلاک ہوا تھا جبکہ یہ شخص زخمی حالت میں حب فرار ہوا تھا
حب پولیس نے زخمی ڈکیت کو گرفتار کر کے کراچی پولیس کے حوالے کر دیا ۔