بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔
فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک شخص کی شناخت محمد حیات ساکن میناز کے نام سے ہوئی ہے۔