November 17, 2026

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی کا سول سیکرٹریٹ بلاک 01 کا دورہ

20250209_174246

بریکنگ نیوز

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی کا سول سیکرٹریٹ بلاک 01 کا دورہ

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری کے دورے کے موقع 90 فیصد آفیسران و عملہ غیر حاضر پایا گیا۔

کوئٹہ: آفیسران 11 بجے تک دفتر آتے ہیں اور 2 بجتے ہی چھٹی کر جاتے ہیں دفتری امور ٹھپ

کوئٹہ: افسر شاہی کے اس طرح کے رویے نے صوبہ کو تباہی و بربادی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑا۔