November 17, 2026

کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس/09 فروری 2025 ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف کی ملاقات، ترجمان

IMG-20250210-WA0328

کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس/09 فروری 2025 ء

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف کی ملاقات، ترجمان

ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی صورتحال پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کی سست روی پر بھی بات چیت، ترجمان

راجا پرویز اشرف کی قومی اسمبلی میں سندھ کے مسائل پر بات کرنے کی یقین دہانی، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ اور سابق وزیراعظم کی پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے پر بھی بات چیت، ترجمان