November 17, 2026

*کراچی:گزشتہ روز لیاری موسی لین میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ*

20250209_174246

*کراچی:گزشتہ روز لیاری موسی لین میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ*

کراچی:ہوائی فائرنگ کرنے کا مقدمہ ڈاکس پولیس اسٹیشن میں درج کرلیاگیا،پولیس

کراچی:مقدمہ میں گرفتار دلہا آفتاب سمیت 7 نامزد جبکہ دیگر نامعلوم ہیں ،پولیس

کراچی،:مقدمے میں اظھر باجوہ،کامران ملک،علی،اقبال بہاری،ساجد ریاض،واحد ریاض سمیت وحید اور دیگر چار نامعلوم شامل ہیں،پولیس

کراچی:ملزم دلہا آفتاب پولیس اہلکار اور کراچی پولیس چیف آفس میں تعینات ہے،پولیس

کراچی:مقتول بچی کو گولی اڑتی ہوئی بغدادی پولیس اسٹیشن کی حدود میں لگی،پولیس

کراچی:بچی کے قتل کا مقدمہ بغدادی پولیس اسٹیشن میں الگ درج کیا جائے گا،پولیس

کراچی:گرفتار ملزم دلہا اور ساتھی ڈاکس تھانے کے ساتھ پولیس کوارٹر میں فائرنگ کرتے رہے،پولیس

کراچی:شادی کی تقریب میں ایس ایم جی،نائن ایم ایم اور تیس بور ہتھیار استعمال ہوئے,پولیس

کراچی،:ڈاکس پولیس نے متعدد خول برآمد کیے ہیں،پولیس

کراچی:ہوائی فائرنگ کا مقام اور بچی کی ہلاکت کا وقوعہ تقریبا 1 کلو میٹر فاصلہ رکھتا ہے،پولیس