November 16, 2026

‏سپریم کورٹ میں وکیل سلمان اکرم راجہ کےبروقت نہ پہنچنےپرملٹری کورٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی*

20250209_174246

‏سپریم کورٹ میں وکیل سلمان اکرم راجہ کےبروقت نہ پہنچنےپرملٹری کورٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی*

*سلمان اکرم راجہ ٹریفک کےسبب نہیں پہنچ سکے،سپریم کورٹ آنےکیلئے صرف ایک ہی راستہ مارگلہ روڈ والا کھلا ہے،جونئیر وکیل*

*خواجہ حارث پہنچ گئے، باقی لوگ بھی پہنچ گئے، آپ بھی تو آ گئے ہیں،اگر آدھا گھنٹہ پہلے نکل آتے اس وقت سپریم کورٹ ہوتے،لگتا ہے وکلاء چاہتےہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں،ٹھیک ہےوکلاء نہیں چاہتے تو کیا کیا جاسکتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل*