وزیرآباد پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر و ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور 19 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
وزیرآباد
پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر و ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور 19 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
وزیرآباد
ایم این اے احمد چٹھہ کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ سمیت 11 مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
وزیرآباد
محمد احمد چٹھہ 19 نامزد اور 30 نامعلوم افراد نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی الزام
وزیرآباد
عمران خان کی رہائی کے لیے کیا مرو گے کیا مارو گے کے نعرے ایم این اے احمد چٹھہ نے لگوائے ایف آئی آر کا متن
وزیرآباد
پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر احمد چٹھہ اور ان کے ساتھیوں نے گذشتہ روز ریلی نکالی اور حکومت کےخلاف شدید نعرہ بازی کی
وزیرآباد
احمد چٹھہ اور ان کے ساتھیوں نے پولیس کے ملازمین کی وردیاں پھاڑیں الزام
وزیرآباد
احمد چٹھہ اور ان کے ساتھیوں نے سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچایا شیشے توڑ دیئے گئے الزام
وزیرآباد
احمد چٹھہ اور ان کے ساتھیوں نے اینٹی رائٹس کا سامان چھین لیا الزام