November 17, 2026

ٹھٹھہ دعا عبدالعزیز شیخ گاڑھو شہر میں نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد

IMG-20250209-WA0167

ٹھٹھہ دعا عبدالعزیز شیخ
گاڑھو شہر میں نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد

ٹھٹھہ
نوجوان باغ علی منگسی شہداد کوٹ کا رہائشی تھا جو گاڑھو میں رجب علی منگسی کے فام پر مزدوری کرتا تھا

ٹھٹھہ
لاش پولیس نے تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دی ہے