سکھر سے رپورٹ دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔وسان ہائوس کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم این ے و پی پی پی ضلع خیرپور کے صدر نواب علی وسان سے وسان ہائوس کراچی میں مختلف مقامات سے آئے ہوئے لوگوں نے ملاقاتیں کی*
سکھر سے رپورٹ دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
۔وسان ہائوس کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم این ے و پی پی پی ضلع خیرپور کے صدر نواب علی وسان سے وسان ہائوس کراچی میں مختلف مقامات سے آئے ہوئے لوگوں نے ملاقاتیں کی*
ملاقات کرنیوالوں میں عبدالرحیم دائود پوٹو کائونسلر جنرل اٹلی، فار بزنس، پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹھری میرواھ کے صدر غلام عباس کبر، حافظ زبیر پھلپوٹو, پی ہی پی تحصیل نارا کے صدر اعجاز خالد راجپر، امیر بخش کاندھڑو، مولوی طالب پنھیار, حاجی غلام عباس وسان، قاضی صلاح الدین پھلپوٹو، علی حیدر پھلپوٹو، محمد اللہ پھلپوٹو، وہ دیگر نے ملاقات کی
نواب علی وسان نے وسان ہائوس کراچی میں آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور فورن متعلقہ افسران سے رابطہ کرکے مسائل حل کرنے کی ہدایات جاری کی۔