November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

IMG-20250208-WA0366

بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او