بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی کا سیکریٹری فشریز جاوید انور شاہوانی اور پارلیمانی سیکرٹری فشریز حاجی برکت رند سے الگ الگ ملاقات
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی کا سیکریٹری فشریز جاوید انور شاہوانی اور پارلیمانی سیکرٹری فشریز حاجی برکت رند سے الگ الگ ملاقات
ملاقات میں مائیگری امور کے حوالے سے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال۔
سابق ایم پی اے گوادر میرحمل کلمتی اور سیکریٹری فشریز و پارلیمانی سیکرٹری کے مابین ساحلی پٹی پر ٹرالر مافیا کی روک تھام سمیت ماہیگیروں کو درپیش مسائل پر بھی گفتگو۔
ٹرالرنگ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ضلع گوادر سے ٹرالرنگ کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
پورانے بوٹ کی مرمت اور نئی جدید بوٹ ادارے کو فراہم کیا جائے۔
پسنی فشاربر کی بحالی اور گوادر ماہیگیر کالونی کو جلد از جلد مائیگیروں کو فراہمی یقینی بنایا جائے۔
کوریا میں جانے والے تمام مائیگیروں کی روانگی کو یقینی بنایا جائے دوسرے تیسرے گروپ کو بھی جلد روانہ کیا جائے۔
بی سی ڈی اے ملازمین کی بحالی اور ملازمین کے تنخواہیں فراہم کیا جائے اور مستقبل میں مقررہ وقت پر دیا جائے۔
میر حمل کلمتی کا مطالبہ
اس موقع پر میرانور بلوچ، شئے مختار بلوچ بھی موجود تھے۔
ٹرالر مافیا کے خلاف کاروائیاں تیز کرکے سمندر میں غیرقانونی فشنگ کو ختم کیا جائے
میرحمل کلمتی کا سیکریٹری فشریز سے مطالبہ
ماہیگیروں کی فلاح و معاشی بہتری کیلئے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
سابق ایم پی اے گوادر
سمندر میں ٹرالر مافیا کے خلاف محکمہ فشریز کا کریک ڈاؤن جاری ہے
سیکریٹری فشریز و پارلیمانی سیکرٹری فشریز
ٹرالر مافیا کے خلاف ہر دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے
سیکریٹری فشریز و پارلیمانی سیکرٹری فشریز