مجیب الرحمان، بنگلہ نفرت کا نشان
مجیب الرحمان، بنگلہ نفرت کا نشان
چند ماہ پہلے تک شیخ مجیب تحریک انصاف کے احباب کے نجات دہندہ اور آزادی کی علامت تھے۔ ترانوے ہزار پتلولوں کا ذکر اب بھی ہوتا ہے۔
کاش وہ بدھ کی شب ڈھاکہ میں 32 دھان منڈی کی مسماریت کا منظر دیکھتے۔
شیخ مجیب کا یہ آبائی مکان آزادی کی زیارت گاہ کہلاتی تھی۔
طلبہ نے اسکی تباہی کیلئے ‘بلڈوزر مارچ’ کا اعلان کیا اور عمارت کو جلاکر اسے کرینوں اور بلڈوزروں سے زمیں بوس کردیا گیا۔ شیخ صاحب کا مجسمہ بھی گراکر پیروں تلے روند دیا گیا
ذرا نعرے ملاحظہ فرمائیں
پھانسی پھانسی حسینہ واجد کو پھانسی
سارا بنگلہ خبر دے، شیخ مجیب قبر دے (بنگلہ دیش خبر دے رہا ہے کہ شیخ مجیب دفن ہوچکا)
دلی یا ڈھاکہ ۔ ڈھاکہ ڈھاکہ
انقلاب جندہ باد
سنار بنگلہ کو سفرِ آزادی مبارک ہو
*پی ٹی آئی اور ن لیگ والے کیا کہتے تھے بنگلہ میں جماعت کے ساتھ بہت اچھا ھو رہا ہے!!! یاد ہے نا؟؟*