November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سابق صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد عادل سلطان نے کہا کہ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد نے ہمیشہ مثبت صحافت سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ہم مثبت صحافت کو

20250206_040351

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سابق صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد عادل سلطان نے کہا کہ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد نے ہمیشہ مثبت صحافت سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ہم مثبت صحافت کو فروغ دینے کا عملی مظاہرہ کرتے ہیں مسائل میں گھرے عوام کی آواز بنتے ہیں اور اپنے صحافتی پلیٹ فارم کے زریعہ دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا پلیٹ فارم عوامی مسائل کے تدارک کے پیش پیش ہوتا ہے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے ممبران اپنے اپنے علاقے کے مسائل کی نشاندہی کر کے اعلی حکام تک عوام کی آواز پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔