November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سینیئر صحافی محمد خالد تبسم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ سینیئر صحافی محمد خالد

IMG-20250207-WA0327

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سینیئر صحافی محمد خالد تبسم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ سینیئر صحافی محمد خالد تبسم ان دنوں حجاز مقدس میں خوش قیام ہیں ۔ واضح رہے کہ محمد خالد تبسم کا شمار لاہور کے سینیئر صحافیوں میں ہوتا ہے ۔ آپ انتہائی ہردلعزیز اور پروقار شخصیت کے مالک ہیں ۔ وہ ان دنوں نیو ٹی وی کے ساتھ بطور پروڈیوسر منسلک ہیں۔ قبل ازیں وہ رائل نیوز لاہور کے لیے بطور پروڈیوسر گرانقدر خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔