November 17, 2026

ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کی طرف سے حیدرآباد کے وکلاء سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی ریلی

20250206_040351

ٹھٹھہ

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کی طرف سے حیدرآباد کے وکلاء سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی ریلی

ٹھٹھہ
ریلی بار کے صدر سید اعجاز شاہ جنرل سیکرٹری صدام عباسی ،ھوش محمد عباسی اور دگر کی قیادت میں نکالی گئی

ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیز شیخ

ایس ایس پی حیدرآباد کو فوری طور پر ہٹایا جائے پولیس کی ھٹ دھرمی نہیں چلنے دیں گے مظاہرین