November 16, 2026

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا اراضی میں جعلی انتقالات ایف آئی آر درج / پٹواری گرفتار

20250206_040351

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا اراضی میں جعلی انتقالات ایف آئی آر درج / پٹواری گرفتار

پشاور ( سید گوہر شاہ )
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کو ماشوگگر ضلع پشاور میں اراضی کی جعلی انتقالات کے حوالے سے شکایت پر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے انکوائری شروع کی جس میں اراضی میں ریونیو سٹاف کی ملی بھگت سے جعلی انتقالات ثابت مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بعد ایف آئی آر نمبر ایک زیردفعہ 419/420/467/471/34 PPC 5(2) PC پشاور میں درج طارق جاوید (پٹواری)، اشتیاق احمد ، خالد خان ایف آئی آر میں نامزد ، پٹواری طارق جاوید کو گرفتار کرلیا گیا