بہاولنگر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے
بہاولنگر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے
بہاولنگر۔ شہر بھر میں احتجاجی ریلیوں اور سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے
بہاولنگر۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد
بہاولنگر۔ ایڈیشنل کمشنر جنرل ظہور حسین ۔اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمود کی شرکت
بہاولنگر۔ ماہر تعلیم پروفیسر شفیق احمد۔ ڈی ایس پی فیاض بھی شریک تھے
بہاولنگر۔ طلباء و طالبات نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے ٹیبلو پیش کیے
بہاولنگر۔ میونسپل کمپلیکس سے یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مرکزی ریلی نکالی گئی
بہاولنگر۔ ریلی کی قیادت سہیل خان ایم پی اے اور ایڈیشنل کمشنر ریونیو جام آفتاب نے کی
بہاولنگر۔ ریلی میں افسران ملازمین۔ شہری طلبا اور اقلیتی رہنما شریک تھے
بہاولنگر۔ شرکا ریلی نے کشمیریوں کے حق اور بھارت مخالف نعرے بازی کی
بہاولنگر۔ سٹی ہائی سکول سمیت دیگر نجی و سرکاری سکولز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا
بہاولنگر۔ بھارتی مظالم کا شکار کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے
بہاولنگر ،تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی اپنی اپنی تحصیل میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا
بہاولنگر۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ، کشمیریوں کی آزادی قریب ہے۔ احتجاجی مظاہرین
بہاولنگر۔ عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت دلائے۔ شرکا ریلی
بہاولنگر۔ احتجاجی مظاہرین کی بھارت مخالف شدید نعرے بازی۔
بہاولنگر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے
بہاولنگر۔ شہر بھر میں احتجاجی ریلیوں اور سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے
بہاولنگر۔ بھارتی مظالم کا شکار کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے
بہاولنگر۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ، کشمیریوں کی آزادی قریب ہے۔ احتجاجی مظاہرین
بہاولنگر۔ عالمی برادری کشمیریوں کو حق
خودارادیت دلائے۔ شرکا ریلی
بہاولنگر۔ احتجاجی مظاہرین کی بھارت مخالف شدید نعرے بازی۔